Arabic Grammar

Signs of Nouns in Arabic | How can we Identify a Noun?

After learning Parts of Speech, now we are heading towards Signs of Nouns in Arabic. There are eleven signs using which you can identify a noun in Arabic.

After learning Parts of Speech, now we are heading towards Signs of Nouns in Arabic. There are eleven signs using which you can identify a noun in Arabic.

These are given below.

ایسے الفاظ جن کے شروع میں ال داخل ہو Words starting with alif laam (ال) 1
ایسے الفاظ جن کے شروع میں حرف جر داخل ہو Words having harf e jar (حرف جر) 2
ایسے الفاظ جن کے آخر میں تنوین ہو Words having tanween at the end (تنوین) 3
ایسے الفاظ جو مسند الیہ ہوں Word should be Musnad Ilaihi (مسند الیہ) 4
ایسے الفاظ جو مضاف ہوں Word should be Mudaaf (مضاف) 5
ایسے الفاظ جو مصغر ہوں Word should be Musaghghir (مصغر) 6
ایسے الفاظ جو منسوب ہوں Word should be Mansoob (منسوب) 7
ایسے الفاظ جو مثنٰی ہوں Dual words (مثنٰی) 8
ایسے الفاظ جو مجموع ہوں Plural words (مجموع) 9
ایسے الفاظ جو موصوف ہوں Word should be Mosoof (موصوف) 10
ایسے الفاظ جن کے آخر میں تائے متحرکہ ہو Word having Taa Mutaharrikah at end (تائے متحرکہ) 11

1.Words starting with Alif Laam

الفاظ جو ال سے شروع ہوتے ہیں

اسم کی سب سے بڑی پہچان یہ کی اس کے آغاز میں ’’ال‘‘ لگا ہوگا۔ مطلب یہ ہوا کہ جن الفاظ کے شروع میں ال آئے، وہ الفاظ اسم کہلاتے ہیں

آدمی The Man اَلرَّجُلُ
لڑکا The Boy اَلوَلَدُ
بیڈ،چارپائی The Bed اَلسَّرِیرُ
گھوڑا The Horse اَلفَرسُ
گھر The House اَلبَیتُ
سکول The School اَلمَدرَسَۃُ
کتاب The book اَلکِتَابُ
قلم The pen اَلقَلَمُ
بستہ The bag اَلحَقِیبَۃُ
نوجوان The young boy اَلغُلَامُ
آسمان The sky اَلسَّمَاءُ
زمین The earth اَلاَرضُ
قمیص The shirt اَلقَمِیصُ
کرسی The chair اَلکُرسِیُّ
جسم The body اَلجِسْمُ

2. Words having Harf e Jarr

ایسے الفاظ جن کے شروع میں ’’حرف جر ‘‘ہو

اسم  کی دوسری پہچان حرف جر ہے۔ کہ جب بھی حرف جر کسی لفظ کے شروع میں لکھا پایا جائے گا وہ لفظ اسم کہلائے گا۔ ذیل میں اس کی وضاحت مثالوں سے کی گئی ہے۔

آدمی کے ساتھ With the man مَعَ الرَّجُلِ
لڑکے کے ساتھ With the boy بِالوَلَدِ
بیڈ،چارپائی پر On the bed اَلسَّرِیرِ  عَلَی
گھوڑے کے جیسا Like the horse کَالفَرَسِ
گھر میں In the house فِی البَیتِ
سکول کی طرف To the shool اِلی المَدرَسَۃِ
کتاب کے بارے میں About the book عَنِ الکِتَابِ
قلم کے ساتھ With the pen بِالقَلَمِ
بستہ میں In the bag فِی الحَقِیبَۃِ
نوجوان لڑکے کے کیلئے For the young boy لِلغُلَامِ
آسمان پر On the sky عَلَی السَّمَاءِ
زمین کی طرف To the earth اِلَی اَلاَرضِ
قمیص کے ساتھ With the shirt بِالقَمِیصِ
کرسی پر On the chair عَلَی الکُرسِیِّ
جسم میں In the body فِی الجِسْمِ

Words having Tanween

ایسے الفاظ جن کے آخرمیں ’’تنوین‘‘ہو

اسم کی تیسری پہچان تنوین ہے۔ اگر ہم کسی لفظ کے آخر میں تنوین دیکھیں تو فوراً سمجھ جائیں کہ یہ اسم ہے۔  ذیل میں اس پہچان کی وضاحت مثالوں کے ساتھ کی گئی ہے۔

آدمی A Man رَجُلٌ
لڑکا A Boy وَلَدٌ
بیڈ،چارپائی A Bed سَرِیرٌ
گھوڑا A Horse فَرَسٌ
گھر A House بَیتٌ
سکول A School مَدرَسَۃٌ
کتاب A book کِتَابٌ
قلم A pen قَلَمٌ
بستہ A bag حَقِیبَۃٌ
نوجوان A young boy غُلَامٌ
آسمان A sky سَمَاءٌ
زمین A earth اَرضٌ
قمیص A shirt قَمِیصٌ
کرسی A chair کُرسِیٌّ
جسم A body جِسمٌ

Download PDF Here

Signs of Nouns in Arabic PDF

4. Words which are Musnad ilaihi

الفاظ جومسند الیہ ہوں

اسم کی چوتھی پہچان الفاظ کا ’’مسند الیہ‘‘ ہونا ہے۔ ایسے الفاظ جو مسند الیہ ہوں وہ اسم کہلاتے ہیں

ایسے الفاظ جن کے متعلق جملے میں خبر دی گئی ہو وہ الفاظ مسند الیہ کہلاتے ہیں

آدمی کھڑا ہے Man is standing اَلرَّجُلُ قَائِمٌ
لڑکا چھوٹا ہے Boy is small اَلوَلَدُ صَغِیرٌ
بیڈ نیا ہے Bed is new اَلسَّرِیرُجَدِیدٌ
گھوڑا خوبصورت ہے Horse is beautiful اَلفَرَسُ جَمِیلٌ
گھر پرانا ہے House is old اَلبَیتُ قَدِیمٌ
سکول دور ہے School is far اَلمَدرَسَۃُ بَعِیدَۃٌ

 

Words which are Mudaaf

ایسے الفاظ جو ’’مضاف‘‘ہوں

وہ الفاظ جو ایک چیز کا تعلق دوسری چیز کے ساتھ جوڑیں وہ مضاف کہلاتے ہیں۔

آدمی کا قلم Pen of man قَلَمُ الرَّجُلِ
لڑکے کی عمر Age of boy سِنُّ الوَلَدِ
بیڈ کی چادر Sheet of bed غِطَاءُ السَّرِیرِ
بستہ  کی کتاب Book of bag کِتَابُ الحَقِیبَۃِ
گھر کی چابی Key of house مِفتَاحُ البَیتِ
سکول کا چوکیدار Watchman of school حَارِسُ المَدرَسَۃِ

Words which are Musaghghar

ایسے الفاظ جو ’’مصغر‘‘ہوں

ایسے الفاظ جن میں کسی چیز کی چھوٹی سے چھوٹی حالت بیان کی گئی ہو وہ الفاظ مصغر کہلاتے ہیں۔ اور جن الفاظ کے مصغر بن جاتے ہیں وہ الفاظ اسم ہوتے ہیں

ایک چھوٹا سا آدمی A small man رُجَیلٌ آدمی A Man رَجُلٌ
ایک چھوٹا سا لڑکا A small boy وُلَیدٌ لڑکا A Boy وَلَدٌ
ایک  چھوٹا سا بیڈ A small bed سُرَیرٌ بیڈ،چارپائی A Bed سَرِیرٌ
ایک چھوٹا سا گھوڑا A small horse فُرَیسٌ گھوڑا A Horse فَرَسٌ
ایک چھوٹا سا پین A small pen قُلَیمٌ پین A pen قَلَمٌ
ایک چھوٹی سی کتاب A small book کُتَیبٌ کتاب A book کِتَابٌ

Words which are Mansoob

ایسے الفاظ جو ’’منسوب‘‘ہوں

وہ  الفاظ جن میں ’ی‘ کی مدد سے ایک چیز دوسری چیز کے ساتھ جوڑی گئی ہو وہ منسوب کہلاتے ہیں۔ اور منسوب بھی اسم کی مشہور پہچانوں میں سے ایک پہچان ہے

پاکستانی مرد،آدمی Pakistani man رَجُلٌ بَاکِستَانِیٌّ
چینی کتاب Chinese book کِتَابٌ صِینِیٌّ
جاپانی گاڑی Japanese car سَیَّارَۃٌ جَابَانِیّۃٌ
ہندوستانی جوتا Indian shoe حِذَاءٌ ہِندِیٌّ
ملتانی کپڑا Multani cloth ثَوبٌ مُلتَانِیٌّ
لاہوری پین Lahori pen قَلَمٌ لَاہَورِیٌّ

Download PDF Here

Signs of Noun Part 2 PDF

Words which are Dual

الفاظ جومثنٰی ہوں

اسم کی ایک پہچان الفاظ کا ’’مثنٰی‘‘ ہونا ہے۔ ایسے الفاظ جو مثنٰی ہوں وہ اسم کہلاتے ہیں

دو آدمی Two men رَجُلَانِ
دو لڑکے Two boys وَلَدَانِ
دو بیڈ Two beds سَرِیرَانِ
دو گھوڑے Two horses فَرَسَانِ
دو گھر Two houses بَیتَانِ
دو سکول Two schools مَدرَسَتَانِ

Words which are Plural

ایسے الفاظ جو ’’مجموع‘‘ہوں

مجموع لفظ کی وہ حالت ہوتی ہے جو تین یا تین سے زیادہ ہونے پر دلالت کرے

کئی آدمی Men رِجَالٌ
کئی لڑکے Boys اَولَادٌ
کئی گھوڑے Horses فُرسٌ
کئی کتابیں Books کُتُبٌ
کئی پین Pens اَقلَامٌ
کئی گھر Houses بُیُوتٌ

Words which are Mosoof

ایسے الفاظ جو ’’موصوف‘‘ہوں

 جس چیز کی صفت یا خوبی بیان کی گئی  ہو وہ موصوف کہلاتا ہے۔ اور جو الفاظ موصوف ہوتے ہیں وہ اسم ہوتے ہیں

خوبصورت کتاب Beautiful book کِتَابٌ جَمِیلٌ
لال پھول Red rose اَلوَردُ الاَحمَرُ
لمبا لڑکا Tall boy وَلَدٌ طَوِیلٌ
نیلی کار Blue car اَلسَّیَّارَۃُ الزُّرقٰی
ایماندار آدمی Honest man رَجُلٌ اَمِینٌ
کالی بلی Black cat قِطٌّ أَسوَدُ

Words which are Taa Mutaharrikah

ایسے الفاظ جو ’’ تائے متحرکہ‘‘ہوں

وہ الفاظ جن کےآخر میں    تا مربوطہ (ۃ) ہو وہ اسم ہوتے ہیں

درخت Tree شَجَرَۃٌ
کار Car سَیَّارَۃٌ
باغ Garden جَنَّۃٌ
زندگی Life حَیَاۃٌ
آیت Verse آیَۃٌ
کھڑکی Window نَافِذَۃٌ

Download PDF Here

Recognition of Noun Part 3 PDF

Leave a Comment